ریاض میں ترقیاتی کام تیز سے جاری ، 2020نیشنل ٹرانسفرمیشن پلان عملدرآمد شروع
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 10:41
ریاض :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اکتوبر 2016ء) : سعودی عرب میں ویژن 2030اور نیشنل ٹرانسفرمیشن پلان پر عمل شروع کیا جا چکا ہے ۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق ڈھالنے کے لیے دن رات ایک کیئے جا رہء ہیں۔ دنیا کی سب سے بری میٹرو ریل سروس پر کام تیز ی سے جاری ہے ۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سڑکیں اور نئی سے نئی عمارتیں بنانے کے لیے ترقیاتی کام عروج پر ہیں۔
ٹرانسفرمیشن پروگرام کے تحت سعودی عرب کے شہروں کو دنیا کے 100بہترین شہروں میں لانے کے لیے کام کیا جا رہاہے ۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ثقافتی مشکلات کو حل کرنا ، فضائی آلودگی کا کنٹرول کرنا اور ساز گار ماحول فراہم کرنا ہے ۔2030کے ویژن کو آگے لے کر جانے کے لیے ترقیاتی کاموں پر زور دیا جا رہاہے ۔نئے کلچرل سنٹر بنائے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.