سیف سٹی منصوبے کے تحت ماتحت عدلیہ کے داخلی راستوں پر بھی کیمرے نصب کرنے کافیصلہ
سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے معا ملات میں تعاون کے لیے سینئر ا یڈیشنل جج شازب اور جسٹس شیرعباس کوکواڈینٹر مقرر کردیا
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 13:33
(جاری ہے)
اس حوالے سے گزشتہ روز سیف سٹی منصوبے کے چیف سیفٹی آفیسر اطہر اسماعیل نے سیشن جج نذیر احمد گجانہ سے ملاقات کی جس میں عدلیہ کوفول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے سیف سٹی منصوبے کے تحت ماتحت عدلیہ داخلی راستوں پر سکیورٹی کیمرے نصب کرنے کافیصلہ کیا گیا ۔
چیف سیفٹی آفیسر اطہراسماعیل نے جسٹس نذیر احمد گجانہ کو منصوبے کی تفصیلات پر بریفنگ دی۔ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے سیف سٹی منصوبے کے معا ملات میں تعاون کے لیے سینئر ا یڈیشنل جج شازب اور جسٹس شیرعباس کوکواڈینٹر مقرر کردیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.