ترکی میں آوراہ کتوں نے کار کے بمپر اور ٹائروں کو کاٹ کھایا،
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 15:51
ترکی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اکتوبر 2016ئ) : گزشتہ روز ترکی کے پررونق علاقے میں کھڑی کار کو رات ایک بجے کے قریب متعدد آوراہ کتوں نے اتنا نقصان پہنچایا کہ آپ یقین نہیں کرسکیں گے۔کار پر حملہ کرنے والے کتوں کی تعداد لگ بھگ 12تھی. کار کے پاس لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی سے لی گئی تصویر میں ایک عجیب منظر دیکھا گیا ۔
(جاری ہے)
کچھ آوارہ کتے بھاگتے ہوئے آتے ہیں کار کے پاس سے گزرتے ہیں لیکن پھر ان کتوں میں سے 7 ، 8کتے نئی کار کے سامنے والے حصے اور ٹائروں کو کریدنا شروع کر دیتے ہیں۔
کتے اتنی زور سے بمپر کو کھینچتے ہیں کہ وہ کارسے ہی الگ ہو جاتا ہے ۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے کے بعد لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کے سوشل میڈیا پیج پر دیکھی جانے والی ویڈیو کے بارے میں جانوروں کے ماہرین اب اس بات کا پتہ چلانے کی کو شش کر رہے کہ کتوں نے ایسی حرکت کیوں کی مگر ابھی تک تو کسی کو بھی نہیں پتہ کہ کیوں کیا۔مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.