شوبز نیوز*
روٹھے ہوئے لوگوں کو منانے کا’’گر‘‘ میرے پاس ہے ٬رانی مکرجی میری باتیں ان کو کڑوی بھی لگتی ہیں مگر جو سچ بات ہوتی ہے وہی کہتی ہوں٬انٹرویو
اتوار 16 اکتوبر 2016 14:40
(جاری ہے)
ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میں جانتی ہوں کہ بے شمار لوگ مجھے سے ناراض بھی ہیں اور میری باتیں ان کو کڑوی بھی لگتی ہیں مگر جو سچ بات ہوتی ہے وہی کہتی ہوں۔
انہوں نے کہاکہ میں ناراض لوگوں کومنانا اچھی طرح جانتی ہوں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ماضی میں جتنی بھی فلمیں بنیں ان کا میوزک اورگانے بہت معیاری ہوتے تھے جو آج بھی سنو تو ایسا لگتا ہے کہ تازہ گانا ریلیز ہوا ہے۔مگر ماضی کے مقابلے میں آج کل کی فلموں میں پیار کی بجائے مار دھاڑ جاری ہے ٬ ہمیں عوام کو تفریح سے بھرپور فلمیں دینا ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.