آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا٬ محکمہ موسمیات

منگل 18 اکتوبر 2016 20:51

ملتان۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2اورکم سے کم20.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 62فیصداورشام5بجے 33فیصدریکارڈکیاگیا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر16منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر41منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :