ابوظہبی: ڈائپر بدلنے کے معاملے پر والد نے غصے میں آکر ایک سالہ بچے کو زمین پر دے مارا ، بچہ جاں بحق
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:10
ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) : ابو ظہبی کی کریمنل کو رٹ نے ایک امارتی شہری کو اپنے ایک سالہ بچے کو جان سے مارنے پر فرد جرم عائدکر دی ہے ۔ تفصیلات کے بچے کی والدہ نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے بچے کا ڈائپر تبدیل کررہی تھی ۔ اس کا شوہر کمرے میں آیاتو اس نے بچے کو پکڑانے کے لیے کہا مگر والدہ نے انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
جس پر بچے کے والد نے اس سے بچہ لیا مگر والدہ کی ضد پر اس نے بجائے اس کو واپس پکڑانے کے بچے کو سر کے بل ہی زمین پر دے مارا ۔
جس سے بچے کی موت واقعہ ہو گئی ۔ والدہ یہ سانحہ دیکھتے ہی سکتے میں آگئی ۔ کچھ دیر بعد ہوش سنبھالنے پر وہ ہسپتال لے گئی جہاں پر بچے کو مردہ قرار دے دیاگیا۔ بچے کی والدہ کا کہناہے کہ بچے کے زمین پر گرتے دیکھنے کے بعد وہ تو سکتے میں آگئی ۔ بچے کی آیا نے اسے ہوش دلائی ۔ جس کے بعد وہ اپنے بچے کو ہسپتال لے گئی لیکن ہسپتال میں اس کی مقت واقع ہو گئی ۔ عدالت نے مقدمے کی کاروائی غیر معینہ مدت کے لیئے موخر کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.