جازان:موبائل فون کی دکانوں پر انسپیکشن ٹیموں کی کاروائی، متعدد بند
جمعرات 20 اکتوبر 2016 10:10
جازان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) : جازان میں وزارتِ لیبر کی ٹیموں نے متعدد دکانوں پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کیاہو اہے ۔ ان چھاپوں کے دوران 80دکانداروں کو سعودائزیشن کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔ معائینہ ٹیم کے سربراہ کا کہناتھا کہ وہ موبائل فون کے شعبے میں سعودائزیشن کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ان کا مقصد موبائل فون کی دکانوں پر سعودی نوجوانوں اور شہریوں کو روزگار کے مواقع دیناہے ۔
پچھے کچھ دنوں میں مختلف علاقوں میں تقریباََ70سے زائد معائینے کیئے گئے ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ ان دکانوں پر صرف سعودی شہری ہی ملازم ہپونے چاہیئے ۔ معائینوں کے دوران مختلف دکانوں پر 80 ملازمین کے لیئے آسامیاں خالی تھیں ۔ کوششیں کا جا رہی ہیں کہ سعودی شہریوں کو ملازمت کے مواقع ضرور ملیں ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.