غیرقانونی طریقے سے یونان جانے والے 5 پاکستانی ایف آئی اے کے حوالے
پانچوں ڈی پورٹ پاکستانی بحرین سے آنے والی پروازجی ایف 770 پراسلام آباد پہنچے تھے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:56
(جاری ہے)
اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بحرین سے آنے والی بین الاقوامی ایئرلائن کی پروازجی ایف 770 کے ذریعے 5 پاکستانیوں کو لایاگیا جو ویزا کے بغیر یونان جانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔
پانچوں افراد کو ایف آئی کے انسداد انسانی اسمگلنگ ونگ نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ بے دخل کئے گئے پاکستانیوں کے نام عبدالکریم٬ مرزا آفتاب٬ حامد سعید٬ شہنازاورعرفان ہیں جن کا تعلق آزاد کشمیر٬ چکوال اور گجرات سے ہے۔ پانچوں افراد سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.