بھا رت ٬ امتحا ن میں اچھے نمبر لینے پر دلت لڑکے کی پٹائی
پو لیس نے تشدد کر نے والے دو طالب علموں کو حراست میں لے لیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:25
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویڈیو کو دیکھ کر کارروائی کی۔
پولیس افسر ببن بیتھا نے بتایا٬’’اس لڑکے پر کافی عرصے سے تشدد کیا جارہا تھا۔دلتوں کو بھارت میں اچھوت بھی کہا جاتا تھا۔ انہیں ماضی میں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی اور چھوٹی عمر سے ہی انہیں صرف انتہائی معمولی نوکریاں کرنے کی ہی اجازت ہوتی تھی۔ این ڈی ٹی وی کو بھیجے گئے خط میں اس لڑکے نے لکھا ہے٬’’ میں دلت ہوں اور میں اسکول میں بہت اچھا ہوں٬ اچھے نمبر حاصل کرتا ہوں٬ اس بات پر میرے گھر والے فخر کرتے ہیں لیکن مجھے اسی وجہ سے کلاس میں شرمندگی اور زیادتی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگلے برس میرے فائنل امتحانات ہیں اور اب اس ماحول میں٬ میں کیسے تیاری کروں‘‘۔اسی برس جولائی میں بھی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں دلت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک گائے کو جان سے مارنے کی وجہ سے کوڑے مارے جا رہے تھے۔ اس ویڈیو کے بعد بھارت میں دلتوں نے احتجاج کیا تھا۔بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی مرتبہ عوامی سطح پر دلتوں پر حملہ کرنے کے عمل کو روکنے کا کہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.