فدائی حملے کا الزام٬ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 12:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہیدہ کی شناخت رحیق شجیع محمد یوسف کے نام سے کی گئی ہے جو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمالی قصبے عصیرہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس کی عمر انیس سال بتائی جاتی ہے۔قبل ازیں اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے کہا تھا کہ غرب اردن میں تفواح چوک کے قریب ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کارہ نے بارڈر فورس کے اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم اس کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی لڑکی چاقو لہراتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کی طرف بڑھنے کی کوشش کررہی تھی کہ اسے گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا۔ بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.