امریکی جنگی بحری جہازوں پرحوثیوں کے میزائل حملوں میں ایران کا ہاتھ ہو سکتاہے٬جنرل جوزف ووٹل
جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:45
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع ابلاغ کے مطابق جنرل جوزف ووٹل نے امریکی تھنک ٹینک سیٹر فار امریکن پروگریس کو بتایا کہ ایرانیوں کے حوثی باغیوں کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اس لئے شبہ ہے کہ حوثیوں کی طرف سے امریکی بحری جہازوں پر حالیہ میزائل حملوں میں ایران بھی ملوث ہو سکتاہے اور ہمارے لئے یہ بات بھی بڑی اہم ہے کہ حملے کرنے کے فیصلے کس طرح کئے جاتے ہیں تاکہ ہم ہم ان حملوں کے منصوبہ سازوں کے خلاف کارروائی کر سکیں ۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکی فورسز نے حال ہی میں اپنے بحری جہازوں پر میزائل حملو ں کو یا تو راستے میں ہی ناکارہ بنایاہے یا یہ میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہو گئے ۔ واضح رہے کہ جنرل جوزف ووٹل مشرق وسطی بھر میں فوجی آپریشنز کی نگرانی کرنے والی امریکی فوجی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.