دینی مدرسے کی10 طلبا کی ہلاکت کا کیس ٬گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
5مفرور ملزمان اشتہاری قرار ٬عدالت نے ملزم شاہد عرف مرگلہ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:31
(جاری ہے)
دوران سماعت ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارچ شاہد عرف مرگلہ کو عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں گواہ پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو شوکاز جاری کر دئیے جبکہ عدالت 5 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔
عدالت نے ملزم شاہد عرف مرگلہ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی ہے ۔ واضح رہے شاہد عرف مرگلہ پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل پر فائرنگ کا الزام ہے جس کے نتیجے میں مدرسے کے 10 طلبا جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے ملزمان کے خلاف تھانہ گلشن اقبال میں مقدمہ درج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.