دبئی: السعادہ پارک کلب نے ورزش کے ساتھ بجلی پید ا کرنے کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھانا شروع کردیا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:05
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء) : دبئی کے السعادہ لیڈیز کلب کی انتظامیہ نے ورزش کے لیے ایسی مشینیں نصب کر دیں ہیں جن کے ذریعے نہ صرف خواتین ورزش کر سکتی ہیں بلکہ ان کی مدد سے بجلی بھی پید ا کی جاسکتی ہے ۔ یہ مشینیں کائینیٹک انرجی کو بجلی میں تبدیل کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
جمیرہ میں واقع السعادہ لیڈیز کلب کی انتظامیہ کا کہناہے کہ اس پارک میں روزانہ متعددخواتین ورزش کے لیے آتی ہیں ۔
پارک انتظامیہ نے دبئی الیکٹر ک سپلائی کارپوریشن ( دیوا) کے اشتراک سے اس منصوبے پر عمل شروع کیاہے ۔ پارک میں تین زون بنائے گئے ہیں۔ جس میں انرجی زون، ایجوکیشنل زون ، اور فن زون شامل ہے ۔ آٹھ مشینوں سے ایک گھنٹے میں 800واٹس بجلی پیدا ہوتی ہے ۔ پیدا ہونے والی بجلی کو واٹر کولر ، موبائل چارجر اور پارک کی لائیٹیں چلانے کے لیے سٹور کیا جاتاہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.