میا ں صا حب’’ ٹمپرنگ اور دھاندلی ‘‘کا دور ختم ہوگیا٬ڈاکٹر یاسمین راشد
احتساب کا دور شروع ہوچکا‘وزیر اعظم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے‘یہ نہیں ہوسکتا آپ تلاشی دیں نہ ہی استعفیٰ٬ایڈوائزر چیئرمین پی ٹی آئی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:15
(جاری ہے)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پا نا مہ لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیںاور یہ نہیں ہوسکتا کہ نہ آپ تلاشی دیں اور نہ ہی استعفیٰ دیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیںاورموجود ہ حالات میں بھی حکمران ہوش کے ناخن نہیں لے رہے اور پاناما لیکس کے معاملے پر بدستور ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت نرسز کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرے اورنرسزکے جا ئز مطالبا ت مان کر سروس سٹرکچر کو منظور کرنے کے سا تھ سا تھ فوری طور پر ماہانہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس بھی دیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.