وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے محکمہ اوقاف کی اراضی کے مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی اجلاس طلب کرلیا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:57
(جاری ہے)
صوبائی وزیر برائے اوقاف حاجی حبیب الرحمن٬ وزیرتعلیم محمد عاطف خان ٬ علی امین گنڈ اپور ٬ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو افضل لطیف اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔
اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ بعض لوگوں نے محکمہ اوقاف کی زمین لیز پر لی تھی ۔ لیز کی مدت ختم ہونے پر نہ وہ اسکی تجدید کررہے ہیں اور نہ ہی سابقہ واجبات ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ اوقاف سے لیز پر دی گئی اراضی کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیااور کہاکہ واجبات کی وصولی کیلئے اقدامات اُٹھائیں گے ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ محکمہ اوقاف کی غیرمستعمل زمین پر لیز دینے اور لینے کیلئے تمام قانونی تقاضوں کو پوراکیا جا نا چاہیئے اور وہی طریق کار اختیار کیا جائے جس کی قانون اجازت دیتا ہے ۔ انہوںنے پشاور اور مردان میں پارک کی تعمیر جبکہ ڈی آئی خان میں قبرستان کیلئے لیز پر اراضی لینے کے سلسلے میں کیسز تیار کرنے کی ہدایت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.