’’ دوسری انٹرنیشنل ذوونوسس کانفرنس 2016 ‘‘اختتام پذیر
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:54
(جاری ہے)
کانفرنس کے پیٹرن ان چیف وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر اور فیکلٹی کے دیگر اساتذہ کی کاوشوں کی تعریف کی کہ فیکلٹی کے وژن کی وجہ سے یہ کانفرنس یونیورسٹی کی تاریخ میں مثالی حیثیت رکھتی ہے ․ جس میں ملکی محقیقین و غیرملکی محقیقین کی ایک کثیر تعداد ایک چھت کے نیچے نہ صرف جمع ہوئے ہیں بلکہ ان کی قابل ستائش تحقیق کو بھی سننے کا موقع ملا۔
کانفرنس کے چیف آرگنائزر ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کی بامقصد کانفرسز کا انعقاد باقاعدگی سے عمل میں لایاجائے گا۔ کانفرنس کے سیکرٹری ڈاکٹر میاں محمد اویس نے گزشتہ سال کی کانفرنس کے مندرجات پیش کیے۔تقریب کے آخر میں معزز مہمانوں میں سوینرز اور پوسٹرز کے مقابلے میں اول دو اور سوم آنیوالے تحقیقی مقالوں کے لیے اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.