پارٹی میں انتشار پھیلانے والوں کی گنجائش نہیں ٬ کارکنان مل کر سازشی عناصر کے عزائم کو خاک میں ملائیں دیگر سیاسی جماعتیں پی ٹی ائی کی مقبولیت سے خائف ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہیں
تحریک انصاف کے ضلعی صدر افتخار علی مشوانی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:28
(جاری ہے)
تاہم جرگہ ممبران عبدالستار ضلعی ممبر ٬ شاہ حسین ٬ جہانزیب٬ افضل ٬ عادل نواز٬ سجاد انور اور شیر بہادر ماماکے کوششوں کے بدولت تمام سیاسی اختلافات کا خاتمہ ممکن بنا دیا گیا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اکبر زیب خان ٬ زرشاد خان اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔ تما م فریقین بغلگیر ہوکر اتحاد و اتفاق کا وعدہ کیا۔ ضلعی صدر ایم پی اے افتخارعلی مشوانی نے تمام کارکنان کا شکریہ اداکرتے ہوئے انہیں تنبیہہ کیا کہ اگر ائندہ کسی بھی قسم پارٹی منشور اور دستور کی خلاف ورزی کی گئی تو انہیں پارٹی سے نکالا جائے گا۔ کیونکہ تحریک انصاف تبدیلی پر یقین رکھتی ہے۔ اور جو لوگ ترقیاتی فنڈز پر اختلافات پیدا کررہے ہیں۔ تو وہ پارٹی سے مخلص نہیں ہے۔ اور ہم پارٹی میں رہ کر پارٹی کے خلاف کام کرنے والوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔ ہم عمران خان کے کاز سے وابستہ ہے۔ اس کے لئے لڑیں گے اور مریں گے۔ اپنے جائز موقف اور جمہوری حق سے کسی بھی طرح دستبردار نہیں ہوں گے۔ 2نومبر کو اسلام آباد جاکر کرپشن کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔ جن کے لئے کارکنان ہمہ وقت تیار ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.