فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے تھرپارکر میں 4 روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:48
(جاری ہے)
فلاح انسانیت فائونڈیشن اہل تھر کے لیے واٹر پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے میں بھی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے٬ اس ضمن میں حکومت اور رفاہی اداروں کو بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ حافظ عبدالرئوف نے کہا کہ تھر کی پسماندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے تھرپارکر میں ایک بڑا فلاحی مرکز قائم کیا ہے٬ جہاں صحت اور تعلیم کے حوالے سے بیک وقت کئی شعبہ جات کام کر رہے ہیں۔ اہل تھر کے لیے خدمت کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.