جرأت وبہادری انسان کا طرہ امتیازہے بعض لوگ منفی اندازمیں زندگی گزارتے ہیں
نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے جماعت اہل سنت پاکستان ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام علامہ شاہ تراب الحق قادری کی یاد میں جامعہ نقشبندیہ کھوکھر کی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب کی صدارت علامہ پیر محمد خالدحسن مجددی نے کی اور اس موقع پرپیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی٬صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی ٬حافظ رفیق قادری کے علاوہ ہرشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شکر کت کی٬حاجی محمد حنیف طیب نے مزید کہاکہ اہلسنت مکتبہ فکر کاہرفردرحمت العالمین کی حرمت پرجان قربان کرنے کو تیارہے ٬علامہ سیدشاہ تراب الحق قادری نے اپنی تمام زندگی اس سوچ وفکر کوعام کرنے میں گزاردی ٬وہ نوجوان نسل میں حب رسول کی شمع روشن کرنے میں کامیاب رہے انہوں نے ہرفورم میں کلمہ حق بلند کیااور دفاع اہل سنت کواپنی زندگی کا محوربنائے رکھا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.