محمدنواز شریف کی قیادت میں ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے دیریا ترقی کی بنیاد رکھیں گے‘خنجراب تا گوادر میگا پروجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے ‘حکومت صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں پر یکساں توجہ دے رہی ہے
وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان برجیس طاہر کا بجلی اور گیس سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقاریب سے خطاب
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر خصوصی ترجہ دی جا رہی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دیگر اہم منصوبوں کی تعمیر کے نتیجے میں پاکستان کے پسماندہ علاقے بھی ترقی و خوشحالی کے اعتبار سے دوسرے ممالک کے برابر آنے والے ہیں ۔
جس سے پورے ملک میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا کہ حکومت اپنے دور اقتدار میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دے گی اور 2018ء تک پاکستان کو مکمل طور پر نہ صرف لوڈ شیڈنگ سے پاک کر دیا جائے گابلکہ عوام کو سستی بجلی بھی دستیاب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ حکومت تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں پر یکساں توجہ دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ قومی صحت پروگرام کے تحت پورے ملک میں 50نئے سٹیٹ آف ولی آرٹ ہسپتال قائم کئے جا رہے ہیں جس سے صحت کے شعبے میں مزید بہتری آئے گی انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ تعلیم کے شعبے پر بھی حکومت اپنی بھر پور توجہ دے رہی ہے جس سے صحت مند پڑھے لکھے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.