شہر کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیئے دن رات انتھک محنت کر رہے ہیں٬ میئر حیدر آباد
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:04
(جاری ہے)
٬ میئر حیدرآباد سید طیب حسین نے صراف اینڈ جوئیلرز گروپ کے آفس میں 5روزہ ڈائمنڈ گریڈنگ کورس کا افتتاع کیااس موقع پر جیمز اینڈ جویئلری ڈولپمینٹ کمیٹی کے چیئرمین مصطفی عباسی نے اپنے خطاب میں حیدرآباد میں زیورسازی کی صنعت اور تجارت سے وابستہ نوجوانوں کو حیدرآباد میں مستقل ٹریننگ سینٹر٬ ضعیف بے آسراء افراد کیلئے شیلٹر ہوم اور ریشم بازار چاڑی پر قائم کچرہ ڈیپو پر روزانہ کی بنیاد پر صفائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
بعدازاں حیدرآ باد صراف ا ینڈ جیولر ز گروپ کے صدر چندریگر فرید راجپوت جنرل سیکرٹیری عبدلروف موٹلانی٬ چیئرمین جیمز اینڈ جوئیلری ڈولپمینٹ کمیٹی مصطفی عباسی نے میئر حیدرآباد کو صرافہ بازار اور اس سے ملحقہ گلیوں میں صفائی ستھرائی اور تعمیر و مرمت کا معائنئہ کر وایا اور صفائی ستھرائی اور تعمیر و مرمت کے ناقص کاموں کی توجہ مبذول کروائی میئر حیدرآباد نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ صفائی ستھرائی اور تعمیر و مرمت کے کام کو معیاری کروایا جائے گا اور کسی قسم کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.