پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی5لاکھ کاشتکاروں کو 5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں فراہم کرنے کیلئے 2ارب 50کروڑ روپے کی رقم مختص کردی
اتوار 23 اکتوبر 2016 13:50
فیصل آباد اکتوبر 23(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2016ء) :پنجاب حکومت نے فیصل۱ٓباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل۱ٓباد٬جھنگ٬چنیوٹ٬ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت صوبہ بھر کے تمام 36 اضلاع کی5لاکھ کاشتکاروں کو 5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں فراہم کرنے کیلئے 2ارب 50کروڑ روپے کی رقم مختص کردی ہے جبکہ اس ضمن میںکاشتکاروں کی رجسٹریشن بھی بھرپور طریقے سے جاری ہے جس کا مقصد انہیں شفاف انداز میں بذریعہ موبائل ۱ٓن لائن ایزی پیسہ سروس کے ذریعے بلا سود قرضوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ مفید زرعی مشوروں سے نوازنا بھی ہے تاکہ وہ ملک میں سر سبز زرعی انقلاب لانے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکیں نیز خوشحال کسان ٬خوشحال پاکستان پروگرام کے تحت فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع سمیت صوبہ بھر میں قائم 143 تحصیل اراضی ریکارڈ سنٹرز پر ساڑھے 12ایکڑ تک اراضی کے مالک پانچ لاکھ کاشتکاروں٬مزارعین ٬مالک کسانوں کو 80 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہے اور روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کاشتکاروں کو حسب ضابطہ رجسٹرڈ کیاجارہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.