کرم ایجنسی٬ پاکستان میں داخل ہونے والے سات خانہ بدو ش مال مویشیو ں سمیت گرفتا ر
اتوار 23 اکتوبر 2016 14:56
(جاری ہے)
پولیٹیکل حکام کے مطابق 14 اکتوبر کو پاک افغان سرحد پر خرلاچی کے مقام پر خودکش حملہ ناکام بنانے کے بعد پاک افغان سرحد مکمل طور پر سیل کردی گئی ہے اور سرحد کی نگرانی سخت کردی ہے انتطامیہ نے آج کاروائی کرتے ہوئے لوئر کے علاقے شہیدانو ڈنڈ کے مقام پر پاک افغان سرحد عبور کرنے والے سات خانہ بدوشوں کو اس وقت سینکڑوں بھیڑ بکریوں سمیت گرفتار کرلیا جب وہ افغانستان سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہورہے تھی.
خانہ بدوشوں نے بتایا کہ ہرسال وہ سردیاں شروع ہونے سے قبل افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں اور افغان سرحد کی بندش کے باعث درجنوں خانہ بدوش خاندان ہزاروں بھیڑ بکریوں سمیت پاک افغان سرحد پر پھنس گئے ہیں اور پاکستان میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں. پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افغان سرحد کی بندش کے باوجود پاکستان میں داخل ہونے والے خانہ بدوشوں سے تحقیقات کی جارہی ہی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.