لاہو٬ گرینڈٹیچرز الائنس میں شامل تما م اساتذہ تنظیمون کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
اساتذہ کے رزق کو چھیننے اور بچوں کو عدم تحفظ کا شکار کرنے کے لئے منصوبہ بندی میں بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اساتذہ شدید کرب اور بے چینی کا شکار ہیں۔ لہذا اب اساتذہ بچائو تحریک شروع کرنے کا وقت ہے۔ اس لئے گرینڈ ٹیچرز الائنس نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ 31 اکتوبر سے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے۔اس ضمن میں پہلا پروگرام مورخہ 31 اکتوبر کو پنجاب کے ہر ضلع میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرون سے شروع ہو گا ۔جس کے بعد ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر احتجاجی جلسے ہونگے۔ اس موقع پر گرینڈ ٹیچرز الائنس نے احتجاج کے لئے ایک نئی روایت کا آغاز بی کیا۔ گرینڈ ٹیچرز الائنس کے قائدین نے کہا کہ ہم اساتذہ تکلیف میں ہیں ۔اس اذیت کو کسی طور تقسیم نہیں کرنا چاہ رہے ۔ہم آج احتجاج کی نئی روایت کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ روایت اساتذہ پرکسی جانے زنجیروں کی تمثیل اساتذہ کی ہاتھوں سے بنائی گئی ایک انسانی زنجیر سے کی گئی۔ اساتذہ ناصر باغ سے پہلے سپریم کورٹ تک اور پھر پنجاب اسمبلی مال روڈ پر روان دواں ٹریفک اور کاروبار کو لمحہ بھر کے لئے متاثر کئے بنا گھنٹوں اپنا پیغام میڈیا اور عوام تک پہچانا تھااور نہایت منظم بہترین جذبو تک پر امن طور پر مکمل کیا۔گرینڈ ٹیچرز الائنس کے قائدین نے کہا کہ ہم آئندہ بھی حتی المقدور کوشش کریں گے کہ اپن علم دوستی کا پیغام ہر فرد اور ہر طالب علم تک ایسے پہنچائیں کہ نہ ہمارا تدریسی عمل متاثر ہو اور نہ کسی کو کوئی تکلیف پہنچے۔ لیکن گرینڈ ٹیچرز الائنس کا اساتذہ جس قوت اور شدت سے ساتھ دے رہے ہیں اس قوت سے ہم حکومتی بنیادیں ہلا دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.