جماعت اسلامی اجتماع٬آخری سیشن میں جماعت کی مرکزی قیادت و دیگر کی شرکت
اتوار 23 اکتوبر 2016 20:20
(جاری ہے)
سیشن کی صدارت امیر جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کی۔
دیگر رہنمائوں میں مرکزی نائب امیر حافظ محمد ادریس مرکزی نائب امیر راشد نسیم نائب امیر ڈاکٹر فرید پراچہ٬نائب امیر میاں محمد اسلم٬نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان٬مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم٬ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں مقصود احمد٬ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صہیب الدین کاکا خیل٬صدر جماعت اسلامی یوتھ زبیر احمد گوندل اسینیئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان٬قاضی حسین احمد کے صٓحبزادے آصف لقمان قاضی ٬جماعت اسلامی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور صوبائی نائب امرا اور عہدیدار سٹیج پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.