وزیراعظم ملک کی ترقی٬استحکام او رخوشحالی کیلئے اپنا روایتی کرداراداکرتے رہیںگے٬سردار مہتاب احمد خان
دھرنوں اور احتجاج کی سیاست سے ترقی کا راستہ روکناجرم اور عوام کیساتھ زیادتی ہے٬نومنتخب چیئرمین
اتوار 23 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف پاکستان کی سالمیت و بقاء و استحکام ٬ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت اور روایتی کردار اداکرتے رہیں گے٬عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں ہے وہ پاکستان کو پتھر کے دور میں لے جاناچاہتے ہیں ان کی یہ خواہش کبھی پوری ہوگی۔
نومنتخب چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہاکہ منفی سیاست عمران خان کا ایجنڈا ہے وہ اپنے اردگرد کرپشن کے بادشاہوں کا احتساب کریں ٬چوروںکے سرداروں کی پہلے تلاشی لیں پھر کسی اورپر انگلی اٹھائیں۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.