سعودی شخص نے شادی کے دو گھنٹے بعد ہی اپنی بیوی کو طلاق دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 24 اکتوبر 2016 12:33
منامہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اکتوبر 2016ء) : سعودی شخص نے شادی کے دو گھنٹوں کے بعد ہی اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شخص نے بیوی کے اپنی سہیلیوں کے ساتھ شادی کی تصاویر شئیر کرنے پر اسے طلاق دی۔ دونوں میاں بیوی کے مابین شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کسی کے ساتھ شئیر نہ کرنے کا عہد ہوا تھا جسے توڑنے پر سعودی شخص نے طلاق کی صورت میں اپنی بیوی کو سزا دی۔
دلہن کے بھائی نے بتایا کہ میری بہن اور اس کے منگیتر کے مابین پہلے ہی سے معاہدہ ہوچکا تھا کہ وہ شادی کے بعد سوشل میڈیا سائٹس جیسے کہ ٹویٹر، سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کا استعمال نہیں کرے گی۔ یہ معاہدہ شادی کے معاہدے میں بھی شامل تھا لیکن بد قمستی سے میری بہن نے اس معاہدے کا احترام نہیں کیا اور اسنیپ چیٹ پر اپنی سہیلیوں کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شئیر کر دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.