لاہور ہائی کورٹ نے قومی سلامتی کے اجلاس کی کارروائی لیک کرنے سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت٬ وزارت داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے
عمر جمشید پیر 24 اکتوبر 2016 13:58
(جاری ہے)
ہائی کورٹ کے روبرو قومی سلامتی اجلاس کی خبر لیک ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی گئی ٬درخواست گزار بابر اعوان ایڈووکیٹ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ان کیمرہ اجلاس کی خبر منصوبہ بندی کے تحت انگلش اخبار میں لیک کی گئی جس سے دنیا بھر میں پاک فوج کی بدنامی ہوئی ٬ کور کمانڈرز اجلاس میں بھی اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ حکومت نے معاملے کی انکوائری کا اعلان کیاتھا ٬درخواست میں سیکریٹری وزارت داخلہ کو انکوائری کے نتائج منظر عام پر لانے ٬ ذمہ داروں کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے اور ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت٬ وزارت داخلہ٬ ڈی جی ایف ا?ئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 نومبر کو جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.