ڈویژن بھر کی جیلوں میں موبائل جیمرز نصب
پیر 24 اکتوبر 2016 14:45
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گزشتہ ادوار میں جیلوں کے اندر سے جاسوسی ہونے اور جیلوں پر حملہ کے بعد تحقیقات میں موبائل فونز کے استعمال کے باعث واقعات رونما ہونے کی نشاندہی پر جیل حکام نے سرگودھا ڈویژن کی تمام جیلوںڈسٹرکٹ جیل سرگودھا٬سنٹر جیل میانوالی اور ڈسٹرکٹ جیل شاہپور میں موبائل جیمر نصب کر دیے ہیں جس سے جیل کے اندر اور اطراف موبائل فون مکمل طور پر ناکارہ ہو جائیں گے۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رابطہ اور جیل انتظامیہ کو خصوصی لینڈ لائن فون فراہم کئے جائیں گے اس کے علاوہ قیدیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کیلئے تمام جیلوں میں قیدیوں کیلئے خصوصی ٹیلی فون بوتھ بھی نصب کئے جار ہے ہیں جسکے ذریعے قیدیوں کا مرحلہ وار اہل خانہ سے رابطہ کرایا جائیگا جس کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا۔اس سلسلہ میں تمام جیلوں میں کمیونیکیشن سسٹم بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جس کیلئے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.