اسلامی یونیورسٹی کیلئے ترقیاتی منصوبہ منظور کروانے پر جامعہ کی قیادت اور خصوصی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ
پیر 24 اکتوبر 2016 17:38
(جاری ہے)
اس موقع پر ا یسوسی ایشن کے صدر محمود الرحمن اور جنرل سیکرٹری رستم خان اور دیگر عہدیداران نے بھی خطاب کیا ۔
انہوں نے خصوصی منصوبہ منظور کروانے پر متعلقہ ٹیم اور افسران کو بھی مبارکباد دی۔منصوبہ منظور کروانے والی ٹیم محمد اشرف ٬ مشیر پلاننگ اور پراجیکٹ ٬پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع سید٬ مشیر ریکٹر ٬صدر جامعہ برائے سائنسی امور٬ڈاکٹر عزیز الرحمن ٬ مشیر صدر جامعہ٬ جناب عامر اشتیاق ٬ایڈیشنل ڈائریکٹر پلاننگ اور پراجیکٹ٬ سعدیہ شہباز٬ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اور پراجیکٹ پر مشتمل تھی۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.