حکومت ہر شخص کو دہلیز پر حق مہیا کرے ٬تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن فی الفور جاری کرے ٬ سیف یار خان
محمد اقبال کے لواحقین کی مالی امداد کی جائے ٬متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ٬ ممبر نیشنل کونسل پاک سر زمین پارٹی
پیر 24 اکتوبر 2016 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین اپنی پوری زندگی ملک و قوم کی خدمت کرنے کے بعد اپنے جائز حق کی خاطر ضعیفی میں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں٬ان کے خاندان قسمہ پرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجورہیں٬ اور ہماری حکومت اسے خود پر بوجھ سمجھتی ہے ٬ گھروں کے کرائے ٬ بچوں کی تعلیم اور ضعیفی میں علاج و معالجے کے اخراجات کی خاطر اپنی ہی رقم کے حصول کے لئے یہ جابرانہ نظامِ حکومت ان ملازمین کو خود سوزی پر مجبور کر دیتا ہے۔
پاک سر زمین پارٹی اس فسودہ نظام میں بہتری کا مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت ہر شخص کو اس کے دہلیز پر اس کا حق مہیا کرے اور تمام ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن فی الفور جاری کرے ۔نیز محمد اقبال کے لواحقین کی مالی امداد کی جائے اور متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.