سپریم کورٹ٬ ٹھٹھہ میں قائم رائل شراب خانے کو کھولنے کی استدعا مسترد
پیر 24 اکتوبر 2016 19:50
(جاری ہے)
شراب خانے کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ دیوالی کا تہوار آرہا ہے شراب خانہ کھولنے کی اجازت دی جائے۔ جس پر جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کسی تہوار کیلئے شراب بیچنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں جہاں ایک کمیونٹی کیلئے شراب کی اجازت ہے وہیں دوسری کمیونٹی کیلئے پابندی ہے۔ ہمیں کچی اور پکی شراب کے بارے میں پتہ نہیں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ مسلم کمیونٹی کچی شراب پینا شروع کردیں گی۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کو شراب سے متعلق کاروبار کیس ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کردی اور کیس نمٹا دیا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.