سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی٬اسلام آباد میں چوری کی وارداتوںمیں ملوث افغانی گینگ کے 3ملزمان گرفتار
پیر 24 اکتوبر 2016 19:53
(جاری ہے)
پو لیس ٹیم نے خطر ناک ملزمان کو ٹیکنیکل طریقہ سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ٬ نام گرفتارملزمان میں ہاشم خان ولد روزی خان ساکن کابل افغانستان٬شمشاد ولد مندراز خان ساکن کرنائی اخر آباد افغانستان٬وحید اللہ ولد شفیق اللہ ساکن بگرامی کابل افغانستان شامل ہیں ۔
ملزمان کے قبضہ سے نقدی مبلغ آٹھ لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونیوالی رینٹ کی گاڑی برآمد کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان بالا نے ذیل واردات کا انکشاف کیا ہے۔مورخہ27-09-16 کو مسمی تنویر خان ولد سکندر خان ساکن مکان نمبرE-18سیٹھی کالونی سٹلائٹ ٹا$ن راولپنڈی بنک الفلاح سپر مارکیٹ سیکٹر ٖ F-7مرکز سے نقدی مبلغ8لاکھ روپے لے کر اپنی گاڑی میں بیٹھا اور جیسے ہی گاڑی چلائی تو ملزمان میںسے ایک ملزم روڈ کراس کرنے کے بہانے گاڑی کے سامنے رک گیا اور عجیب و غریب حرکات ہوئے مدعی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی اسی دوران اس کے دوسرے ساتھی نے گاڑی کے پچھلے ٹائر کوکٹ لگادیاجب مدعی کی گاڑی زیرو پوائنٹ کشمیر ہائی وے پر پہنچی توٹائر بالکل بیٹھ گیا تو اسی دوران ملزمان مندرجہ بالا متذکرہ رینٹ والی گاڑی نمبرU-8613پشاور میں مدعی کی گاڑی کا پیچھا کرتے رہے جب مدعی گا ڑ ی کا ٹائر تبدیل کر نے میں مصروف ہو ا تو ملزمان نے مو قع پا کر گا ڑ ی کے اند ر پڑ ی ہو ئی رقم مبلغ 8لا کھ روپے اور اور ایک عدد مو با ئل فون چوری کر لیااور فرار ہو گئے ٬ جس کی نسبت مقدمہ نمبر 280مو ر خہ27-09-16بجر م 379/411ت پ تھا نہ آ بپا ر ہ درج رجسٹر ہو ا ٬ ملزمان با لا سا بقہ ریکا رڈ یا فتہ بھی ہیں٬ جنہو ں نے اسی طر ح کی متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔جن کی با بت متعلقہ تھا نہ جا ت سے پڑ تا ل ریکا رڈ کر ائی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملکمزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.