پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ٬قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر کا امکان
سلیکشن کمیٹی میں اظہر علی اور سمیع اسلم کے ساتھ تیسرے اوپنر کی پوزیشن پر ڈیڈ لاک تیسرے اوپنر کیلئے شرجیل خان ٬شان مسعود اور محمد حفیظ میں مقابلہ٬سلیکٹرز کا ڈومیسٹک میں مزید کارکردگی جانچنے کا فیصلہ
منگل 25 اکتوبر 2016 12:53
(جاری ہے)
شرجیل خان جو دو دن پہلے تک نیوزی لینڈ کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے تاہم شان مسعود نے یوبی ایل کی جانب سے ڈائمنڈ گراونڈ بڑی اننگز کھیل کر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کی۔
شان مسعود کے 93 رنز نے انہیں بھی سلیکشن کی دوڑ میں شامل کردیا ہے۔ پیر کو انضمام الحق نے ساتھی سلیکٹرز کے ساتھ ٹیلی فونک میٹنگ کی جس میں طے پایا کہ قائد اعظم ٹرافی کے ایک اور رائونڈ میں اوپنرز کی کارکردگی کا جائزہ لے کر ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم پانچ نومبر کو دبئی سے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 2ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے پہلا ٹیسٹ 17نومبر یکو کرائسٹ چرچ جبکہ دوسرا ٹیسٹ 25نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.