ریڈیو پاکستان مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعرات کو خصوصی پروگرامز نشر کر یگا
منگل 25 اکتوبر 2016 16:16
(جاری ہے)
اس پروگرام میں سامعین کو بھارتی قابض افواج کی طرف سے کشمیری مائو ں ٬ بہنوں اور بیٹیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا۔
سہ پہر ساڑھے تین بجے ایک خصوصی مذاکراہ ’وزیراعظم پاکستان کا اقوام متحدہ میں خطاب اور کشمیر میں جاری انتقاضہ‘ نشر کیا جائیگا۔ بھارتی مظالم کے حوالے سے خصوصی فیچر ’لے کے رہیں گے آزادی‘ سہ پہر چار بج کر پانچ منٹ پر پیش کیا جائیگا۔شام ساڑھے چار بجے شروع ہونے والے پروگرام ’ہم نوجوان‘ میں برھان الدین وانی کی شہادت کے بعد کشمیری نوجوانوں کا آزادی کی لہر میں کردار کو موضوع بنایا جائے گا۔ یوم سیاہ کے حوالے سے ملک بھر میں ہونے والی تقریبات کی ریڈیو رپورٹس٬ کشمیری نغمے اور خصوصی سلوگنز رات ساڑھے آٹھ بجے نشر کیے جائیں گے۔ کشمیر میں حالیہ آزادی کی لہر کے حوالے سے خصوصی ڈرامہ -’زخم بولتے ہیں‘ رات نو بج کر دس منٹ پر پیش کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.