لاہور ہائیکورٹ٬سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کرنے والے دو افسران کی درخواست ضمانت خارج
منگل 25 اکتوبر 2016 16:53
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزاروں سب انجینئر ٹی ایم اے پاک پتن غلام رسول اور تحصیل آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رحمان صفدر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ تھانہ اینٹی کرپشن پاک پتن میں ان کے خلاف یکم نومبر2012 ء کو سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے٬ درخواست گزار کرپشن میں ملوث نہیں رہے لہٰذا درخواست ضمانت منظور کی جائے۔
دوران سماعت ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عرفان ضیا نے بتایا کہ دونوں افسران نے ملی بھگت کرکے جعلی رپورٹ تیار کی اور فنڈز کی منظوری حاصل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا٬ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ جس پر عدالت نے دونوں کی ضمانت خارج کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.