’’ختم نبوت‘‘ کے مضمون کوباقاعدہ طور پر نصاب میں شامل کرنے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
منگل 25 اکتوبر 2016 17:39
(جاری ہے)
محکمہ تعلیم کے حکام نے اجلاس کو بتایا کہ محکمہ ختم نبوت کو باقاعدہ طور پر نصاب کا حصہ بنانے سے متعلق پہلے ہی تمام مکاتب فکر اور علماء کے ساتھ بھرپور مشاورت کررہا ہے اور ان کی سفارشات کو بھی زیر غور لایا جائے گا۔
اجلاس کے شرکاء کو بتایاگیا کہ سکولوں میں جماعت اول سے پنجم تک ناظرہ قرآن پاک لازمی قراردینے اور چھٹی جماعت سے لیکرسیکنڈری کلاسز تک باترجمہ قرآن پاک پڑھانے کی غرض سے سمری تیار کی گئی ہے جو منظوری کیلئے بہت جلد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھجوائی جائے گی۔ سپیکر اسد قیصر نے محکمہ تعلیم اورٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام کوہدایت کی کہ علماء کرام کی تجاویز کی روشنی میں ختم نبوت کو باقاعدہ طور پر نصاب میں شامل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات ترجیحی بنیادوں پر اٹھانے اور اس ضمن میں جلد رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت بھی کی۔سپیکر نے علماء کرام کو نصاب میں اس ا ہم اور ضروری تبدیلی کے لئے حکومت کی رہنمائی کرنے اور سفارشات پیش کرنے کا خیرمقدم کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.