احتساب کاتیر کمان سے نکل گیا ٬اس سے صرف بدعنوان چھلنی ہوں گے : ڈاکٹر شاہد صد یق
منگل 25 اکتوبر 2016 18:04
(جاری ہے)
وہ ایک تحریک انصا ف کے کارکنو ں کے وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے مز ید کہا کہ پاناما لیگ کسی صورت انتھک اوردبنگ کپتان عمران خان کے سرفروش اورکفن پوش ٹائیگرز کاحوصلہ پست نہیں کرسکتی۔
عمران خان کے نزدیک یہ ریاست بچانے کاوقت ہے جبکہ شریف برادران اپنی سیاست بچانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پرامن جمہوری سیاسی جدوجہد جمہوریت نہیں فرعونیت ٬موروثیت اوریذیدیت کیخلاف ہے ۔احتساب کاتیر کمان سے نکل گیا ٬اس سے صرف بدعنوان چھلنی ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں اکتوبر کے بعد نومبر جبکہ پاکستان میں ''سرنڈر''کامہینہ آئے گا۔پاکستان کاسبزہلالی پرچم سرنگوں کرنیوالے عناصر عنقریب سرنڈر کریں گے اوردنیا ان کامنطقی انجام دیکھے گی۔انہوں نے کہا کہ3نومبر کاسورج پاکستان میں آئینی تبدیلی کی نوید کے ساتھ طلوع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
-
چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع ایک رشوت کے طور پر لے رہے ہیں، پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.