وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ٬سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت
صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں‘محمد شہبازشریف امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے چوکس رہیں٬شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے
منگل 25 اکتوبر 2016 18:19
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں اورامن عامہ برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکس رہیں۔
انہوںنے کہا کہ شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے اور اہم مقامات کی سکیورٹی کومزید سخت کیا جائے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ مساجد٬ امام بارگاہوں٬ دیگر عبادت گاہوں٬ تعلیمی اداروں اور پارکوں کی سکیورٹی پر بھرپور توجہ دی جائے اوردشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے بہترین کوآرڈینیشن کے تحت فرائض سرانجام دیئے جائیں۔اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.