لائبریری علم کے فروغ و ترویج کا اہم ذریعہ ہے٬ امریکہ کے تعلیم کے شعبہ میں اشتراک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
․ وزیرمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا نیشنل لائبریری میں امریکی سفیر ڈیورڈ ہل کے ہمراہ لنکن ریڈنگ ہال کے افتتاح کے موقع پر خطاب
منگل 25 اکتوبر 2016 18:45
(جاری ہے)
امریکی عوام بہت سے شعبوں میں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں٬ نیشنل لائبریری میں آنے والوں میں لنکن لانج سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ وہ امریکی تعاون پر شکرگزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ تعاون میں مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ اس موقع پر امریکی سفیر ڈیورڈ ہل نے کہا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں 18ریڈنگ کارنر قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں جدید علم سے متعلق آگاہی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ امریکی سفیر نے اقبال اور منٹو کو پاکستان کا سرمایہ قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں پاک امریکہ تعاون مزید بہتر ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.