نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ کا کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکزپرد ہشتگرد حملے میں 61اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر
منگل 25 اکتوبر 2016 21:21
(جاری ہے)
کوئٹہ کا سانحہ صرف بلوچستان کیلئے بلکہ پورے ملک کیلئے کسی خطرے سے کم نہیں اس کیلئے سنجیدہ حکمت عملی اختیارکرناہوگی ٬حکومت اور سیکورٹی اداروں کو اندرونی اور بیرونی سازشوں کو مدنظر رکھنا ہوگا دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر ان اس کے سہولت کارکوبے نقاب کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کو حالات سے سبق سیکھنا چاہئے کہ ماضی میںبھی بلوچستان میں ایک عرصہ سے جاری تخریب کاری میں بھارت کے ملوث ہونے کے بھی ثبوت موجودہیں۔ ملک میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کی موجودگی کے انکشافات کے باوجوداس کی کاروائیوں سے بچنے کیلئے کسی قسم کی کوئی حکمت عملی کیوں نہیں بنائی گئی٬ہمارے ادارے اٴْس وقت متحرک ہوتے جب کوئی بہت بڑاسانحہ رونماہوجاتاہے۔انہوں نے کہاکہ قوم یہ جانناچاہتی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدنہ ہونے کا ذمہ دارکون ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ دہشت گردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلاکردہشتگردی کے خاتمے کیلئے بنائے گئے ایکشن پلان کی تفصیلات سے آگاہ کریں اور یہ بتائیں کہ اٴْس میں بنائے گئے اہم اسباب پر عملدرآمدکیوں نہ ہوسکا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.