عدالت نے غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے اقدامات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری قرار دے دیا ہے٬چیف الیکشن کمشنر
انتخابات کے تمام تر انتظامات کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے٬الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ انتخابی اخراجات کی نگرانی کرے٬کوئی امیدوار اخراجات کی حدسے تجاوز کرے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی٬انتخابات کے دوران ناخوشگوار واقعات میں قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں٬چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کااجلاس سے خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 13:14
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے 8جون 2012کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کے اختیارات پر تفصیلی روشنی ڈالی تھی٬انتخابات کے تمام تر اقدامات کا ذمہ دارالیکشن کمیشن ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالت نے غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے اقدامات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری قرار دے دیا ہے٬سپریم کورٹ نے طاقت اور رقم کے بے دریغ استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے٬عدالت نے رقم کے بے دریغ استعمال کے سدباب کیلئے اقدامات پر زوردیا۔چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ انتخابی اخراجات کی نگرانی کرے٬کوئی امیدوار اخراجات کی حد سے تجاوز کرے تو اس کے خلاف موثر کارروائی کی جائے گی۔انتخابات کے دوران ناخوشگوار واقعات میں قیمتی جانیں بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجود ملکی صورتحال میں پرامن انتخابات کیلئے جلسے٬جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ہونی چاہیے٬جلسے جلسوں پر پابندی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جاسکتا ہے اور الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انتخابی ضابطہ اخلاق تیار کیا ہے٬ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد سے سازگار ماحول پیدا کرنے میں مدد ملے گی٬سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کے بارے میں رائے اور تجویز سے آگاہ کریں۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.