ترک بحری جہاز ٹی سی جی بایوکاڈا کی دورئہ خیر سگالی پر کراچی آمد
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:10
(جاری ہے)
پاکستان اور ترکی کے درمیان نہایت قریبی اور مضبوط برادرانہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں جن کی بنیاد مشترکہ عقائد اور باہمی مفادات پر استوار ہے۔
ان دوستانہ روابط کو مستحکم کرنے میں دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان دو طرفہ تعلقات اورخیر سگالی کے دورے مرکزی کردار کے حامل ہیں۔ دونوں بحری افواج کے مابین اس نوعیت کے روابط باہمی مفاہمت اور مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ بحری حدود میں امن و استحکام کے حصول کے لیے بھی نہایت اہم ہیں۔ ٹی سی جی بایوکاڈا کے دورئہ خیر سگالی سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات اور مشترکہ بحری تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.