شیخ رشید احمد نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان کو پاگل کہہ گئے
پاگل ہویا وے عمران خان ٬ شیخ رشید کی نجی ٹی وی چینل پر اینکر پرسن سے ٹیلی فونک گفتگو
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کو پاگل کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر پرسن وسیم بادامی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید اضطراری طور پر عمران خان کو پاگل کہہ گئے۔
(جاری ہے)
فون پر ہونے والی گفتگو میں واضح طور پر شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو پاگل کہتے سنا جا سکتا ہے جبکہ شیخ رشید یہ نہیں جانتے تھے کہ پروگرام لائیو جا رہا ہے اور وہ آن ایئر ہو چکے ہیں٬ پروگرام کے اینکر وسیم بادمی نے پروگرام کے شروع میں شیخ رشید کو ٹیلی فون لائن پرلیا تو شیخ رشید پہلے سے ہی کسی سے محو گفتگو تھے جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ''پاگل ہویا وے عمران خان ''۔
نجی ٹی وی کے پروگرام کا اس حوالے سے حصہ ٹی وی پر نشر نہیں کیا گیا مگر پروگرام کے اس حصے کو سوشل میڈیا پر کسی نے شیئر کر دیا جس کے بعد یہ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.