کمز کالج اعلیٰ تعلیمی لحاظ سے بلا شبہ اپنی مثال آپ ہے ٬پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ارباب عبدالودود
کمز کالج میں ہر سال غیر ملکی طلبہ داخلہ لیتے ہیں ٬یہاں یکساں نظام تعلیم پایا جاتا ہے ٬ کمانڈنٹ /وائس پرنسپل بریگیڈیئر محمد علیم
بدھ 26 اکتوبر 2016 17:27
(جاری ہے)
ڈاکٹر کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اور کمز اپنی نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کا بھر پور موقع فراہم کرتا ہے اور ہر آنے والے سال میں یہاں غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
علاوہ ازیں الائیڈ آفیسرز کو کالج کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا جس میں الائیڈ آفیسرز نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور یہاں طلبہ کو فراہم کی گئی جدید سہولیات اور تمام تر طبی آلات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا الائیڈ آفیسرز کا کہنا تھا کہ بلا شبہ کمز کالج نے 5سال کے انتہائی کم عرصہ میں خود کو بین الااقوامی میڈیکل کالجز کے معیار کے مطابق لا کھڑا کیا ہے۔ اور یہ بات خوش آئندہے کہ ہر سال غیر ملکی طلبہ کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.