پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ ٬ سینئر سول کواٹرنے جناح کلب کو تین ایک سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:05
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہداہت پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور ڈسٹرکٹ انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاورمیں جاری ہے جس میں گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنلز میں سینئر سول کواٹر نے جناح کلب کو تین ایک سے شکست دی جس میں سینئر کی طرف سے جنید نی18ویں ٬حمزہ نے بیسویں اور سید شاہ نے 44 ویں منٹ میں فیلڈ گول کیاجبکہ جناح کلب کی طرف سے ہارون نے 14 ویں منٹ میں پنلٹی کے ذریعے گول کیا۔
میچ میں یاسر اسلام اورہارون نے ریفری کے فرائض انجام دیئے اس موقع پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید ظاہر شاہ ٬ پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہدایت ا? ٬ انٹر نیشنل کھلاڑی و کوچ ضیائ الرحمان بنوری ٬اے ڈی او کینٹ سجاد رشید سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ چیمپئن شپ میں دوسرا سیمی فائنل پرنس سول کواٹر اور ینگ سول کواٹرز کے مابین کھیلاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.