غذر ٬تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری٬درجنوں غیر قانو نی تعمیر کر دہ ڈھا بے اور عا رضی دوکا نیں مسمار
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بعض ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا ہے اکثر افراد اس تجا وزات کے خلا ف آپر یشن کو روکو انے کے لیے عدا لتوں سے بھی رجو ع کر نے کی تیا ری کر لی ہیں اور وہ ہر ممکنہ طر یقے سے اس اپریشن کو بند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس اپریشن سے عوام میں خو ب مسر ت پا ئی جا تی ہے انتظامیہ کی اس کا روائی کو عوام نے خو ب سرہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پو نیا ل اشکو من نو ید احمد نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ تجا وزات کے خلاف آپر یشن شروع کر نے کے ساتھ ہم پر دبا و کا فی زیا دہ بڑ گیا اور کا فی رکا وٹے بھی پیش ائے انہوں نے کہا کہ عوام ہما رے ساتھ ہیں اور عوامی طا قت سے ہم اس آپر یشن کو ضرور کا میا ب بنا ئینگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.