ہنگو٬وزیراعظم کادورہ کوہاٹ کے سلسلے میں ن لیگ کاضلعی ورکرزکنونشن کاانعقاد
بدھ 26 اکتوبر 2016 22:35
(جاری ہے)
سی پیک منصوبہ کی مغربی روٹ کو ہاٹ سے ملانے کی حامی ہیں ۔
جس سے جنوبی ایشیائی ممالک سے تجارتی امور کو فروغ اور اقتصادی نظام تبدیلی آئیگی۔انہوں نے کہا کہ میا نواز شر یف کھوکھلے سیاسی دعووں کے بجائے حقیقی تبدیلی کی نوید لیکر آرہے ہیں اور کے پی کے عوام افراتفری اور دھرنوں کے سیاست کو مسترد کر چکے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ میڈیا تبدیلی کے دعویداروں کی نام نہاد تبدیلی منظر عام پر لائیں۔انہوں نے کہا کہ سیا سی نا با لغوں نے 3 سال دھرنوں اور ناچ گانوں میں ضائع کر تے ہو ئے اعوام کواحساس محرومی سے دو چا ر کر دیا ۔انہو ں نے کہا کہ اسلام آبا د دھر نوں میں آئین اور قانو نی حدیں پار کر نے کی کو شش کی گئی۔تو قانون متحر ک ہو گا۔دریں اثناء ضلعی رہنماوں نے ملک خا لد نعیم ٬سیف الرحمان بنگش ٬عبدالوحد اور کزئی اور دیگر نے کہا کہ میں نواز شریف کے دورے سے ضلع ہنگو کو گیس فراہمی ٬اور بجلی کے میگا پراجیکٹس کے اعلا نا ت متو قع ہیں اور ن لیگ کو مذید فعال بنانے کیلئے گیس٬آئل ریفائنری پلانٹ کی کوہاٹ میںقیام کی منظوری ضلع ہنگو ہارڈ ایریز میں بجلی بقایاجات میں اور بجلی بحالی٬اورہنگو گیس پلانٹ کے 95 کروڑ روپے گیس رائیلٹی فنڈز سے پو رے ضلع کو گیس فراہمی ٬ہنگو میں یو نیوورسٹی قیام کی منظوری٬اور تعلیم اور صحت کی شعبوں کی بد حالی کاخاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صو بائی حکو مت مکمل طو رپر نا کا م ہو کر اپنے عوامی مینڈینٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور آئیند ہ عام انتخا بات میں مسلم ن ملک بھر میں کلین سو ئپ کر یگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.