سہولتوں سے آراستہ رہائشی منصوبوں کی جلدتکمیل حکومت کی ترجیح ہے٬ ڈاکٹر امجد علی
جمعرات 27 اکتوبر 2016 18:06
(جاری ہے)
ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوںکو عوام کے بہتر مفاد کے عین مطابق بنانے کیلئے متعلقہ لوگوں کی مشاورت اور تجاویز کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ تمام تحفظات دور ہوں اور مکمل ہونے والے منصوبے نہ صرف کثیرالمقاصد ہوں بلکہ دیر پا بھی ثابت ہوں اور ان کی تعمیر سے پہلے تمام پہلوئوں کا تفصیلی جائزہ لیا جاتاہے۔
معاون خصوصی نے یقین دلایا کہ وہ ہائوسنگ اتھارٹی کے متعلقہ افسران کے ہمراہ پشاور ماڈل سٹی کے منصوبے کی جگہ کا دورہ کریں گے اور منصوبے کی اراضی کی حدود کا موقع پر جائزہ لیتے ہوئے معززین کی مشاورت کے مطابق منصفانہ تعین کریں گے تاکہ مقامی آبادی کے مسائل بھی حل ہو سکیں ۔انہوں نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر عوام کو رہائشی مسئلے درپیش ہیں جن کا حکومت کو احساس ہے اور ان کے حل کے لئے اقدامات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.