دبئی : خاتون پولیس اہلکارکو مسافرکے بیگ سے 2000درہم چرانے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 09:12
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ): دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ ہر تعینات خاتون پولیس اہلکا ر کو ایک مسافر کے بیگ سے 2000درہم چرانے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 28سالہ خاتون پولیس اہلکارنے ائر پورٹ پر ” last and found“ کاؤنٹر سے ایک مسافر کے ہنڈ بیگ سے 2000درہم چرا لیے ۔
(جاری ہے)
ملزمہ کی اس حرکت کو ائر پورٹ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں دیکھ لیا گیا۔
سی سی ٹی وی کیمروں پر مامور آفیسر نے پولیس حکام کو بتایا کہ فلاں پولیس آفیسر نے کسی نامعلوم بیگ سے رقم نکالی ہے ۔ جس کا ثبوت سی سی ٹی وی ویڈیو ہے ۔ پولیس حکام نے اس کے فوراََ بعدخاتون پولیس اہلکار کی تلاشی لی تو اس کے اپنے بیگ میں سے 2000درہم برآمد ہوئے ۔ خاتون پولیس اہلکار نے عدالت میں بیان دیا کہ اس نے رقم نہیں چرائی مگرمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.